ختم نبوت اسلامک ریسرچ سینٹر فیصل آباد
ختم نبوت اسلامک ریسرچ سینٹر
فیصل آباد
ختم نبوت اکیڈمی کے زیر اہتمام ختم نبوت اسلامک ریسرچ سنٹر جامع مسجد گول غلام محمد آباد میں تعمیر کیا گیا ہے، جس میں ختم نبوت کے عنوان پر جید علماء کرام کے لیکچرز کے ساتھ عوام الناس اور طلباء کی آگاہی کیلئے جدید فقہی اور عصری مسائل پر مباحثے منعقد کئے جاتے ہیں۔