News:
صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر منتخب۔دنیا بھر کے علماء ، مشائخ اور سکالرز کی طرف سے خیرمقدم۔ | امام الخطباء حضرت مولانا محمد ضیاء القاسمی رحمہ اللہ کی کتاب( میرے دورکے علماء اور مشایخ جنہیں میں نے قریب سے دیکھا) کی تقریب رونماءی بروز بدھ مورخہ7/5/2014 کو جامعہ قاسمیہ میں منعقد ہو رھی ہے جس کی صدارت مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی زرولی صاحب دامت برکاتھم فرماءیں گے تمام احباب سے شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے ویب سائٹ پر جدید تقاضوں کے مطابق کام ہو رہا ہے بہت جلد 1000 آڈیو بیانات اور تمام ویڈیو بیانات سے آپ مستفید ہونگے | کتاب میرے دور کے علماء اور مشائخ جنہیں میں نے قریب سے دیکھا شایع ہو چکی ہے کتاب حاصل کرنے کے لئے مکتبہ قاسمیہ 14اے غلام محمد آ باد فیصل آ با1د رابطہ کیج
  • Top_leafs

Gallery