News:
تحریک تحفظ ختم نبوت اور مولانا محمد ضیاءالقاسمی رح کے نام سے کتاب شائع کی جارہی ہے جو آخری مراحل میں ہے ۔ اگر کسی ساتھی کے پاس تحفظ ختم نبوت کے حوالے سے امام الخطباء حضرت مولانا محمد ضیاءالقاسمی رح کی تقریر،مضمون یا کوئی یادداشت ہوتووہم سے فوری رابطہ کرےتاکہ اسے کتاب کا حصہ بنایاجاسکے۔برائے رابطہ مکتبہ قاسمیہ فیصل آباد 03212694141،0412694242
  • Top_leafs

SUBSCRIBE HERE !


A value is required. Invalid format.